پشاور (اردو ٹائمز) خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن اور ٹکٹوں کی تقسیم کے بعد تحریک انصاف کے کارکنان نے قیادت پر مخلص افراد کو نظر انداز کرنے اور منظور نظر لوگوں کو نوازنے کا الزام عائد کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی پشاور کے کارکنان نے سینیٹ ٹکٹ کیلیے مقامی رہنما عرفان سلیم […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس حراست میں تشدد سے شہری کی ہلاکت کے واقعے میں ملوث تھانہ ترنول کے ایس ایچ او سمیت 6 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ کرلیا گیا۔ مقدمہ ایس ایچ او شوکت محمود، اے ایس آئی رانا سلیم، محرر محمد آصف، اور کانسٹیبلز ظہیر، ساجد محمود اور قاسم کے خلاف درج کیا […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی حکومت نے قرض پروگرام کیلئے عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف)کی ایک اور شرط کو پورا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے ترسیلات زر کی ٹرانزیکشنز پر بینکوں کیلئے منافع ختم کر دیا ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق نئے […]