راولپنڈی (اردو ٹائمز) معرکہ حق و باطل میں ایک اور خارجی اپنے انجام کو پہنچا دیا گیا، سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں بھارت کی سرپرستی میں چلنے والی دہشتگرد تنظیم فتنہ الخوارج (ٹی ٹی پی) کے خلاف کامیاب آپریشن کے دوران بدنام زمانہ دہشتگرد حمید اللہ کو جہنم واصل کر دیا۔ حمید اللہ پاکستان […]
لاہور (اردو ٹائمز) مون سون کا زوردار سپیل، لاہور میں موسلادھار بارش سے مختلف حادثات میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ لاہور اور گردونواح میں رات بھر وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش سے متعدد شاہراہیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں۔ واسا کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے پانی والا تالاب میں سب سے […]
پشاور (اردو ٹائمز) خیبر پختونخوا میگا کرپشن سکینڈل میں مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں، لگژری گاڑیوں اور جائیدادوں کی تفصیلات، تصاویر اور ویڈیوز منظر عام پر آگئی ہیں۔ قومی احتساب بیورو (نیب ) نے خیبر پختونخوا کی تاریخ کے میگا کوہستان کرپشن سکینڈل کیس کو انکوائری سے باضابطہ تفتیش میں تبدیل کر دیا […]