اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پی ٹی آئی 26 نومبر احتجاج کے 2 مقدمات کا ٹرائل مکمل ہونے پر دونوں کیسز کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل نے کیسز کا فیصلہ محفوظ کیا جو کہ 23 جولائی کو سنایا جائے گا۔ پی ٹی […]
پشاور (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس) خیبر پختونخوا کابینہ کے اجلاس میں وزیراعلی علی امین گنڈا پور نے صوبے میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر اگلے ہفتے آل پارٹیزکانفرنس بلانے کا اعلان کر دیا۔ انھوں نے کہا کہ آل پارٹیز کانفرنس میں مشاورت کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کو شرکت کی دعوت […]
لاہور (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس) جہلم میں بارش کے باعث آنے والے سیلاب میں امدادی سرگرمیوں میں شامل پولیس اہلکار حیدر علی پانی میں بہہ کر شہید ہو گیا۔ پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق شہریوں کو ریسکیو کرنے کے دوران سیلابی ریلے میں بہہ جانے والےکانسٹیبل کی لاش مل گئی ہے۔ ریسکیو حکام کے […]