راولپنڈی (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس ) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ مکمل ہوگیا،پمز اسپتال کی 4 رکنی ٹیم اڈیالہ جیل میں طبی معائنے کے بعد واپس پہنچ گئی۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کے لیے جانے والی 4 رکنی ٹیم میں […]
پشاور (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس )طورخم سرحد پر پاکستان اور افغان فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے، جس میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، فائرنگ کے نتیجے میں ایک مقامی شہری زخمی ہوگیا، جبکہ بھگدڑ کے دوران ایک ٹرک ڈرائیور کو دل کا دورہ پڑا، جو جانبر نہ […]
اسلام اباد (اردو ٹائمز)(ثاقب خان کھٹڑ)سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ فتح جنگ چوہدری شفقت محمود کا گرانفروشوں کے خلاف زبردست ایکشن،مہنگے داموں سبزی فروٹ بیف چکن فروخت کرنے والوں کو مجموعی طور پر پونے دو لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا ناجائز منافع خوروں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی چوہدری شفقت محمود کا تاجروں […]