اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر شبلی فراز نے بلوچستان میں دہشت گردی کے مسئلے پر کل جماعتی کانفرنس( اے پی سی ) بلانے کا مطالبہ کردیا۔ سینیٹر شبلی فراز نے بلوچستان میں دہشت گردی کے مسئلے پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ […]
کراچی (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس ) چولستان کینال سمیت 6 نہروں کی تعمیرغیرقانونی قرار، سندھ حکومت کی قرار داد صوبائی اسمبلی میں منظور کر لی گئی۔سندھ حکومت نے چولستان کینال اور دیگر نئے نہری منصوبوں کو 1991 پانی معاہدے کی خلاف ورزی قرار دے دیا، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایس پی سکیورٹی محمد سرفراز ورک کی زیر صدارت سکیورٹی کے حوالے سے خصوصی اجلاس۔ ہائی سکیورٹی زون میں واقع اہم عمارتوں ،اداروں کی سکیورٹی ،ملکی و غیر ملکی اہم شخصیات کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا،موجودہ حالات کے پیش نظر سکیورٹی ڈیوٹی کو ہائی الرٹ رکھا جائے اور […]