اسلام آباد (اردو ٹائمز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سولر پر 18 فیصد ٹیکس ختم کرنے کی سفارش کردی۔چیئرمین سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت اجلاس کے دوران کمیٹی اراکین نے کہا بجٹ سے پہلے مخصوص لوگوں نے سولر امپورٹ کرکے ذخیرہ کرلیے، بجٹ میں سولر کی درآمد پر اچانک 18 فیصد ٹیکس […]
کوئٹہ (اردو ٹائمز) بلوچستان حکومت نے صوبے کی تاریخ میں پہلی بار ایک ہزار 28 ارب روپے مالیت کا سرپلس بجٹ پیش کردیا، صوبائی وزیر خزانہ شعیب نوشیروانی نے کہا کہ فنڈز کا 100 فیصد استعمال کیا، کفایت شعاری سے 14 ارب روپے کی بچت کی، غیرضروری 6 ہزار آسامیاں ختم کیں۔بلوچستان اسمبلی کا بجٹ […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا امریکہ روانہ،ممبر ایڈمن طلعت محمود کو قائم مقام چیئرمین کا چارج سونپ دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا2ہفتے کیلئے امریکہ روانہ ہو گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کورس میں […]