اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان اور ترکیہ اعلیٰ سطحی ملاقات میں عدالتی تعاون اور قانون سازی پر تبادلہ خیال ترکیہ کی آئینی عدالت کے صدر قادِر اوزکایا کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وفد نے اپنے سرکاری دورے کے دوران اسلام آباد میں وفاقی وزیر قانون و انصاف و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد محمد سرفراز ورک کی ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن سے میٹنگ۔میٹنگ کا مقصد زائد کرایہ وصول کرنیوالے ٹرانسپورٹرز کی نشاندہی اور انکے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لانا شامل تھا۔ علاو¿ہ ازیں ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے ممبران کو مسافروں کی نقل و حرکت سے متعلق پولیس کو بروقت […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات پر جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف بڑے پیمانے پر سرچ آپریشنز جاری۔ سرچ آپریشن کے دوران 502 افراد،171 گھرانوں ،پانچ ہوٹلوں،18دوکانیں، 162مو ٹرسائیکلوں اور69 گاڑیوں کو چیک کیاگیاجبکہ18 مشکوک افراد ،10موٹر سائیکلوں اور ایک گاڑی کوجانچ پڑتال […]