راولپنڈی (اردو ٹائمز):پاک فضائیہ نے گلگت بلتستان میں بڑے پیمانے پر فلڈ ریلیف آپریشن شروع کر دیا ہے۔ مشکل موسمی حالات اور دشوار گزار پہاڑی علاقوں کے اندر غیر متزلزل عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے، پاک فضائیہ کے سی130 طیارے کے ذریعے 7 ٹن خشک راشن، روزمرہ استعمال کی اشیائے خوردونوش اور زندگی بچانے والی […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز):الیکشن نے الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں اور پنجاب اسمبلی کے ایک حلقہ کا شیڈول جاری کیا ہے ۔ کمیشن نے این اے 143 این اے 185 اور صوبائی اسمبلی کےپی پی 203 کا ضمنی شیڈول جاری کیا ہے […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز):وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پرائیویٹ ہاؤسنگ اور فام ہاؤسنگ سوسائٹیز، اپارٹمنٹس اور کمرشل اسکیموں میں سیف سٹی اسلام آباد کے تحت سی سی ٹی وی اور سیکیورٹی کیمروں کی تنصیب لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ کپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے ڈائریکٹوریٹ آف ہاؤسنگ سوسائٹیز کی جانب سے جاری […]