اسلام آباد (اردو ٹائمز) ملک میں پولیو کے مزید 2 نئے کیسز رپورٹ ہوگئے،رواں سال ملک میں پولیو کیسزکی تعداد 23 ہوگئی۔ نیشنل ای او سی کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقے ضلع ٹانک اور شمالی وزیرستان سے 2نئے پولیو کے کیس رپورٹ ہوئے،ضلع ٹانک کی یونین کونسل مولازئی کی 16 ماہ کی بچی میں پولیووائرس […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) سینٹ سیکرٹریٹ نے ضرغام عباس جبوآنہ سیال ڈپٹی سیکرٹری بی پی ایس19 کو چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کا پرنسپل سٹاف آفیسر تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ منگل کو جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق چئیرمین سینٹ کے پرنسپل سیکرٹری سلمان ایوب خان خاکوانی سیکشن بی پی […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی حکومت کا بڑا اقدام ، ڈریپ کوالٹی کنٹرول کو مزید بہتر کرنے کے لیے کئی سالوں بعد 8 فیڈرل ڈرگ انسپکٹر تبدیل کردیا گیا۔ موصول دستاویزکے مطابق وفاقی حکومت نے کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں فیڈرل انسپکٹر آف ڈرگز (FIDs) کی تعیناتیوں کو فوری طور پر منسوخ کر دیا […]