اسلام آباد (اردو ٹائمز) جناح گارڈن ون ہائوسنگ اسکیم زون فائیو میں عوامی سہولت پلاٹس کی غیر قانونی تبدیلی کا معاملہ ،وفاقی ترقیاتی ادارے ( سی ڈی اے) نے سیکرٹری فیڈرل ایمپلائز کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا ۔ شو کاز نوٹس کے مطابق فیڈرل ایمپلائز کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی نے جناح […]
لاہور (اردو ٹائمز) پی ڈی ایم اے نے چناب، راوی اور ستلج میں آئندہ 48 گھنٹوں میں اونچے سے انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ظاہر کردیا، راولپنڈی، لاہور اور گوجرانوالہ ڈویژن میں بھی شہری سیلاب کا امکان ہے جبکہ دریائی علاقوں سے ڈیڑھ لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) ریٹرننگ آفیسر نے این اے 185 ڈی جی خان کے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا۔ نشست زرتاج گل کی نااہل کے باعث خالی ہوئی تھی۔اعلامیے کے مطابق این اے 185 ڈی جی خان میں ضمنی انتخاب کیلیے پولنگ 5 اکتوبر کو صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک ہوگی۔ […]