راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ نصیر آباد پولیس کی کارروائی، جعلی کرنسی نوٹ رکھنے والا شخص گرفتار،جعلی کرنسی 1 لاکھ 77 ہزار روپے برآمد۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نصیر آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی کرنسی نوٹ رکھنے والے شخص کو گرفتارکرلیا،زیر حراست شخص سے جعلی کرنسی 1 لاکھ 77 ہزار روپے برآمد ہوئے،متن مقدمہ کے […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ وارث خان تصدق کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر بوگس کال کرنے والا شخص گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ایس ڈی پی او وارث خان سركل رانا نعیم کی زیرنگرانی وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر بوگس […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) کمشنر راولپنڈی انجینئر عامر خٹک کی زیر صدارت ڈی سی کمپلیکس راولپنڈی میں ایک اہم اجلاس، آرڈی اے افسران و سٹاف نے شرکت کی کمشنر راولپنڈی کی آر ڈی اے افسران کو وقت کی پابندی یقینی بنانے کی ہدایت سرکاری اوقات کار کی سختی سے پابندی، روزانہ بروقت حاضری لازمی قرار افسران […]