اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی جانب سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے 10 ویں ایڈیشن کے بقیہ 8 میچز 17 مئی سے کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے بقیہ 8 میچز ری شیڈول کردیے گئے، میچز 17 مئی سے 25 […]
لکی مروت (اردو ٹائمز) لکی مروت میں پاک فوج کے مقامی بریگیڈ کمانڈر نے ڈپٹی کمشنر آفس میں مروت قومی جرگہ کے نمائندوں سے ملاقات کی، جس کی قیادت ملک نصیر معیداد کر رہے تھے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سمیت سول اور عسکری حکام بھی موجود تھے۔ جرگہ وفد نے بھارتی جارحیت کے خلاف […]
کرم (اردو ٹائمز) کرم کے علاقوں بادامہ، میر باغ، مسعود آباد اور مرغائی چنہ میں مقامی مشران نے صدہ میں پاک فوج کے مقامی ونگ کمانڈر کی نگرانی میں رضاکارانہ طور پر ہتھیار قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کر دیے۔ اسلحہ جمع کرانے کی یہ کارروائی علاقے میں قیامِ امن کی جانب ایک […]