راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ نصیر آباد جاوید سلہریا کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی منشیات کیخلاف کارروائی، لیڈی منشیات سپلائر گرفتار، 1 کلو 800 گرام چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق نصیر آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لیڈی منشیات سپلائر کو گرفتار کر کے 1 کلو 800 گرام چرس برآمد کر لی، […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ واہ کینٹ احسن علی کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ واہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کر لیا، اشتہاری نے معمولی تلخ کلامی پر ساتھیوں کے ہمراہ […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس پی راول سعد ارشد کی زیر صدارت راول آفس میں میٹنگ، میٹنگ میں راول ڈویژن کے ایس ڈی پی رانا نعیم یاسین اور ،ایس ایچ اوز کی شرکت، ایس پی راول نے تمام افسران سے فردا فرداً زیر تفتیش مقدمات کی پراگرس کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں، قتل و سنگین […]