اسلام آباد (اردو ٹائمز): چینی صدر ایک بہت ہی دور اندیش رہنما ہیں، شہباز شریف وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو دیا۔ انہوں نے شنگھائی تعاون تنظیم کی تھیانجن سمٹ سے شنگھائی اسپرٹ کو مزید روشن بنانے اور یوریشیا کے باہمی روابط کو آگے بڑھانے کی توقع ظاہر کی۔ […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس )وفاقی حکومت نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا ایکس اکانٹ بند کرنے سے متعلق اہم اعلان کرتے ہوئے ایکس سے رابطے شروع کر دیے ہیں۔ وزیر مملکت بیرسٹر عقیل ملک نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے ایکس اکانٹ سے متعلق ایکس کے ساتھ رابطے […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس )وزیرا عظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ جنگ بندی کے لیے 20 نکاتی امن منصوبے پر فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے مثبت جواب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ، فلسطین میں جنگ بندی کے قریب ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا […]