بلوچستان (اردو ٹائمز) بلوچستان کے علاقے پہرود میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے فتنتہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد جہنم واصل کر دیے۔ ذرائع کے مطابق 19 اور 20 جولائی 2025 کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے علاقے پہرود میں میں دہشتگردوں کی نقل و حرکت پر آپریشن کیا گیا۔ […]
پشاور (اردو ٹائمز) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ارکان سے حلف نہ لینا افسوسناک ہے، ہمیں پہلے سے ہی پتہ تھا کہ حلف برداری نہیں ہوگی، پی ٹی آئی آئین کی پاسداری نہیں کر رہی ہے پھر شور مچاتے ہیں، حلف ہر صورت ہو گا اور آئینی تقاضہ پورا کیا جائے […]
پشاور (اردو ٹائمز) خیبرپختونخوا میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سینیٹ انتخابات میں بلامقابلہ سینیٹرز کے انتخاب کے لیے تاریخی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ نشستوں کے معاملے پر اپوزیشن سے مکمل اتفاق رائے ہو چکا ہے۔وزیراعلی کے مطابق معاہدے […]