راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ بنی پولیس کی کاروائی، سٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث 02 رکنی گینگ گرفتار، گینگ سے 6 مسروقہ موٹر سائیکل، مسروقہ رقم 12 ہزار روپے اور اسلحہ برآمد، گینگ اسلحہ کی نوک پر شہریوں کے ساتھ وارداتوں میں ملوث ہے، زیرحراست گینگ کو ٹھوس شواہد کے ساتھ […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کے طلبہ اور طالبات کے وفد کا اسلام آبادپولیس سکیورٹی ڈویژن کا دورہ۔ وفد نے سیکیورٹی ڈویژن کا مطالعاتی دورہ کیا،ایس ایس پی سیکیورٹی نے طلبہ و طالبات کو سکیورٹی ڈویژن کے فرائض اور آپریشنل مہارتوں کے متعلق بریفنگ دی۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) مہنگی چینی فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن، کھنہ پل، جی 7 سمیت متعدد ایریاز میں گرفتاریاں، بھاری جرمانے عائد جبکہ دکانیں بھی سیل، ڈی سی اسلام آباد کی مہنگی چینی بیچنے والوں کی نشاندہی کرنے کی اپیل، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو شہری شکایات پر فی الفور کاروائی کرنے کی بھی ہدایت