اسلام آباد (اردو ٹائمز) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ چاند نظر نہیں آیا، یکم صفر المظفر 1447 ہجری اتوار 27 جولائی کو ہوگی ۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کے مطابق صفر المظفر کا چاند نظر نہیں آیا، کل بروز ہفتہ 30 محرم الحرام ہے۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) حکومت ملک میں معاشی استحکام کے بعد معاشی ترقی کے لیے پر عزم ہے۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ریکارڈ ترسیلات زر، برآمدات میں اضافے پر معاشی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا ہے مالی سال 25-2024 میں ترسیلات زر کی مد میں 38.3 ارب ڈالر بھیجے گئے، وزیراعظم نے ترسیلات […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز)(مظہر شاہ ) 28محرم الحرام کا مرکزی جلوس امام بارگاہ قصرامام المنتظرعہ حیدری أباد ڈی ایچ اے2سے برآمد ۔اختتام پر بانی مجلس غلام اصغر حیدری سمیت حیدری برادران کی طرف سے اسلام آباد انتظامیہ پولیس کو اظھار تشکر ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ اے فیز 2 سے ملحقہ مین ایکسپریس وے […]