راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ کلر سیداں سبطین الحسنین کی زیرنگرانی پولیس ٹیم کی کارروائی، نقب زنی کی واردات میں ملوث شخص گرفتار، زیر حراست شخص سے مسروقہ رقم 1 لاکھ 30 ہزار روپے برآمد۔تفصیلات کے مطابق کلر سیداں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نقب زنی کی واردات میں ملوث شخص کو گرفتار […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز)(مظہر شاہ )تھانہ ہمک پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ۔ محمد برکت اے ایس آئی نے ہمراہ انجم نثار H/C کے دوران گشت 3 ملزم گرفتار کر لئے ۔ ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور سمیت آئس برآمد تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ہمک کی زیرنگرانی پولیس […]
رحیم یارخان (اردو ٹائمز) الخدمت فاؤنڈیشن ضلع رحیم یارخان کے زیراہتمام آرفن کیئر پروگرام کی سالانہ جشنِ آزادی کی تقریب ڈسٹرکٹ پریس کلب رحیم یارخان کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی جس میں یتیم بچوں نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کرکے حاضرین کے دل جیت لیے۔ تقریب میں بچوں نے ملی نغمے، تقاریر اور پینٹنگ […]