اسلام آباد (اردو ٹائمز) ریٹرننگ آفیسر نے این اے 185 ڈی جی خان کے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا۔ نشست زرتاج گل کی نااہل کے باعث خالی ہوئی تھی۔اعلامیے کے مطابق این اے 185 ڈی جی خان میں ضمنی انتخاب کیلیے پولنگ 5 اکتوبر کو صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک ہوگی۔ […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) ملک میں پولیو کے مزید 2 نئے کیسز رپورٹ ہوگئے،رواں سال ملک میں پولیو کیسزکی تعداد 23 ہوگئی۔ نیشنل ای او سی کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقے ضلع ٹانک اور شمالی وزیرستان سے 2نئے پولیو کے کیس رپورٹ ہوئے،ضلع ٹانک کی یونین کونسل مولازئی کی 16 ماہ کی بچی میں پولیووائرس […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) سینٹ سیکرٹریٹ نے ضرغام عباس جبوآنہ سیال ڈپٹی سیکرٹری بی پی ایس19 کو چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کا پرنسپل سٹاف آفیسر تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ منگل کو جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق چئیرمین سینٹ کے پرنسپل سیکرٹری سلمان ایوب خان خاکوانی سیکشن بی پی […]