کوئٹہ (اردو ٹائمز) بلوچستان پولیس میں نیا تنازع پیدا ہوگیا ہے، نئے انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی)بلوچستان محمد طاہر کی تعیناتی پر ایڈیشنل آئی جی نے اپنے تحفظات اظہار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی بلوچستان سعید وزیر نے نئے تعینات ہونے والے آئی جی بلوچستان محمد طاہر کے ماتحت کام […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) تعلیمی اداروں میں بچوں کی جسمانی سزا دینے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن اسلام آباد نے تعلیمی اداروں میں طلبہ کو جسمانی سزائیں دینے کا نوٹس لیتے ہوئے بچوں کو جسمانی سزا دینے پر مکمل پابندی لگانے کی ہدایت کردی۔وفاقی ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) سی ڈی اے مزدور یونین کی جانب سے سولہ ستمبر بروز منگل ہونے والے احتجاج کے حوالے سے سی بی اے کمیٹی انوائرمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے زیراہتمام ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین، صدر اورنگزیب خان،حاجی صابر،چوہدری زاہد احمد،اظہر خان تنولی،راجہ رئیس،نمبردارلیاقت،ملک رزاق،چوہدری صغیر،محمد سرفرازملک،شیر محمد […]