راولپنڈی (اردو ٹائمز) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ناقص گوشت کیخلاف کارروائیاں جاری 700 کلو پانی لگا بیمار جانور کا گوشت تلف کردیا گیا، کاروائی جامع مسجد روڈ پر موجود ناقص میٹ سپلائر کیخلاف کی گئی، گوشت پر کسی سلاٹر ہاوس کی مہر بھی موجود نہ تھی، ملزمان کیخلاف تھانہ بنی میں قانونی کاروائی کا آغاز […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز):دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ قطر پر اسرائیلی حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، پاکستانی قوم برادر ملک قطر کے ساتھ کھڑی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان غزہ میں اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتا ہے، پاکستان تنازع فلسطین کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز):عدالتی حکم کے باوجود اسلام آباد میں ریڑھی بانوں کیخلاف آپریشن پر توہین عدالت کا کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو دو ہفتوں کے دوران ریڑھی بانوں کو ریگولیرائز کرنے کی ہدایت کر دی۔ جسٹس انعام امین منہاس نے ریڑھی بانوں کی درخواست پر سماعت کی۔ وکیل ایمان […]