اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد میں ڈینگی کے چوبیس نئے کیسز، انسدادِ ڈینگی آپریشن مزید تیز ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس اسلام آباد نے ڈینگی کی تازہ صورتحال اور انسدادِ ڈینگی اقدامات کے بارے میں رپورٹ جاری کی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے چوبیس نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جن میں سولہ مریض دیہی […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن کے دوران 4 بھارتی سپانسرڈ دہشت گرد ہلاک کر دیئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ہندوستانی پراکسی، فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع کیا گیا۔پاک […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزارت مواصلات میں 78 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیاں سامنے آگئیں۔آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ میں 78 ارب میں سے 50 ارب کی بے ضابطگیاں صرف پاکستان پوسٹ آفس میں سامنے آئی ہیں۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق صرف پاکستان پوسٹ آفس میں28 کروڑ42 لاکھ کی کرپشن اورچوری رپورٹ ہوئی، […]