اسلام آ باد (اردو ٹائمز) مارگلہ پولیس ٹیم کی موثر کارروائی۔ گھریلو چوری کی وارداتو ں میں ملوث منظم گر وہ کا اہم رکن گرفتار، ملز م کی شناخت ابوبکر کے نام سے ہوئی ہے،ملزم کے قبضہ سے مسروقہ نقدی بر آمدکرلی گئی ہے، ملزم کے خلاف مقدمہ درج ہے،مزید تفتیش جاری ہے،
اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی پولیس کی “اسلحہ سے پاک شہر “مہم تیزی سے جاری رواں ما ہ نو مبر میں پولیس ٹیمو ں نے138ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے مختلف بو ر کے 114پستول، 10کلاشنکو ف، پا نچ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے،ایس […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 38 ویں بیچ کا اختتام، انٹرن شپ پروگرام میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات نے شرکت کی،دو ہفتے کے انٹرن شپ پروگرام میں سینئر پولیس افسران نے طلباء و طالباتپولیس لائنز ہیڈکوارٹرز، کمانڈ اینڈ کنٹرول روم،ٹریفک ہیڈکوارٹرز، پولیس خدمت […]