کینڈا میں پہلی مرتبہ خاتون آرمی چیف نے کمان سنبھال لی۔ عالمی میڈیا کے مطابق 56 سالہ جنرل جینی کیریگنن نے جمعرات کو ایک تقریب میں کینیڈا کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا عہدہ سنبھالا۔ یوں وہ اس طرح کینیڈا کی مسلح افواج کی قیادت کرنے والی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے […]
دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) پر پابندی کے حوالے سے امریکی تحفظات قابل قبول نہیں ہیں، یہ تحفظات پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہ تحریک انصاف پر پابندی کے […]
کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق دہشت گرد امین الحق کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے بعد گرفتار کیا گیا۔ گرفتار دہشت گرد امین الحق القاعدہ کا […]