ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے ساتھ ڈکیتی اور اغوا کا واقعہ پیش آیا ہے۔ لاہور سندر تھانہ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ خلیل الرحمان قمر کے بیان پر درج کرلیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق خلیل الرحمان قمر نے بیان دیا کہ رات 12 بجے کے قریب نامعلوم نمبر سے آمنہ نامی خاتون […]
برطانیہ کی اپیل کورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو حکم دیا ہے کہ وہ 30 جولائی 2024 سے پہلے قانونی اخراجات کی مد میں بانی متحدہ الطاف حسین کو 65 ہزار پاؤنڈ (تقریباً 2 کروڑ 33 لاکھ 33 ہزار پاکستانی روپے) ادا کرے۔ بانی متحدہ نے ایم کیو ایم پاکستان میں اپنے سابق عقیدت […]
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعوی کیا ہے کہ شفاف الیکشن کیلئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسمبلیوں سے استعفوں پرآمادہ ہے اور نئے انتخابات کیلئے پی ٹی آئی خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کو تیار ہے۔صحافیوں سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ جے یو […]