جہانیاں جلسہ / جھلکیاں جلسہ میں 30 ھزار لوگ شریک تھا جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان کی اکٹھے ہیلی کاپٹرز کے ذریعے پنڈال میں آمد جلسہ گاہ میں دو بکروں کا صدقہ دیا گیا جلسہ میں لودھراں ، ملتان سمیت مختلف شہروں سے قافلے جہانیاں پہنچے جلسہ میں خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی […]
قومی ایئر لائن (پی آئی اے) اور پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) کے مابین معاملات طے پاگئے۔ چند روز میں ایندھن کی قلت کے باعث متاثرہ پروازوں کا شیڈول معمول پر آنا شروع ہو جائے گا۔ پی آئی اے اور پی ایس او کے مابین معاملات طے پانے کے بعد آئندہ چند روز میں […]
آبادی کے اعتبار سے دنیا کے س سے بڑے مسلم ملکانڈونیشا میں 2024ء میں عام انتخابات کا انعقاد ہونا ہے۔ اس سے قبل پولیس کے انسداد دہشت گردی کے ایلیٹ اسکواڈ کی طرف سے عسکریت پسند گروپوں کے خلاف ملک گیر سطح پر یہ تازہ ترین کریک ڈاؤن غیر ممولی اہیمت کا حامل ہے۔