گجرانولہ سسرالیوں کا بہو پر بہیمانہ تشدد ،،،متاثرہ خاتون کے مطابق شوہر نے مجھ پر پٹرول چھڑکا اور میری سوتن نے مجھے آگ لگائی _ متاثرہ لڑکی شمائلہ تشویشناک حالت میں لاہور جناح ہسپتال میں زیر علاج ہے،،تشدد کے دوران آگ میں جلتی شمائلہ کو بچانے کی بجائے سوتن سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہی ہے,, https://urdutimesdigital.com/wp-content/uploads/2023/10/zzzzz.mp4
نیب ترمیم فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر پہلی سماعت پر ہی وفاقی حکومت نے التوا مانگ لیا ہے اور استدعا کی ہے سماعت 6 نومبر سے شروع ہونے والے ہفتے تک ملتوی کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ […]
احتساب عدالت نے کرپشن اور توشہ خانہ تحقیقات کیس میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق 190 ملین پاؤنڈ کرپشن اور توشہ خانہ نیب تحقیقات کے کیس میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔ اس موقع پر سابق خاتون […]