جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے غبارے سے ہوا نکل گئی، پی ٹی آئی پارٹی نہیں ہے ان کے پارٹی الیکشن سے پتا چل گیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ وفاق المدارس کا […]
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن میں دائر درخواست کے مطابق درخواست گزار سابقہ ڈپٹی سیکرٹری جنرل اسلام آباد تھے اور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کا انتخابات لڑنے کے خواہشمند تھے۔ درخواست کے متن میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی انٹرا […]
ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد نے غیرقانونی اسلحہ اورشراب رکھنے کے کیس میں سابق وزیر اور صدر پی ٹی آئی علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق وزیر علی امین گنڈاپور کیخلاف غیرقانونی اسلحہ اورشراب رکھنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ علی امین گنڈاپوراوروکیل […]