راولپنڈی( )ایس ایچ او تھانہ پیرودھائی سبطین الحسنین کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی، بائیک لفٹر گینگ کے 03 ملزمان گرفتار،چوری شدہ 11موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بائیک لفٹر گینگ کے 03 ملزمان کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں ایان،یوسف اور تحران شامل ہیں،ملزمان چوری شدہ 11موٹر سائیکل برآمد ہوئے،ایس […]
اسلام آباد کلب جنسی ہراسگی کا واقع ،تین اگست کی رات فیملی ہال میں واصف کریم نامی شخص نے 18 سالہ لڑکی کو جنسی طور پر ہراساں کیا، متاثرہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا مقدمے کے متن کے مطابق ملزم نے اٹھارہ سالہ لڑکی کے جسم […]
وائلڈ لائف بورڈ مینجمنٹ افس اور چیئرپرسن کی تبدیلی کا معاملہ ،سپریم کورٹ میں سابقہ چیرپرسن رعنا سعید اور شہری بلال حق کی جانب سے توہین عدالت دائرکردی گئی ۔ درخواست میں پرنسپل سیکریٹری ٹو وزیراعظم اسد گیلانی، سیکریٹری موسمیاتی اعزاز ڈار تبدیلی ، سیکریٹری کابینہ علی افضل چیرمین سی ڈی اے علی رندھاوا کو […]