الیکشن کمیشن نے احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق احد چیمہ کو فلفورمشیر کے عہدے الگ کردیاجائے،الیکشن کمیشن نے سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو احد چیمہ کوہٹانے کا حکم دیا۔احد چیمہ گزشتہ کابینہ کا حصہ رہے ہیں،احد چیمہ انتخابات پر اثر انداز ہوسکتے ہیں،فواد حسن فواد […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر کردی گئی۔ اڈیالہ جیل میں ممبرالیکشن کمیشن نثار درانی نے بانی پی ٹی آئی اور فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کی۔ […]
سپریم کورٹ نے حلقہ بندی کیس کی سماعت کرتے ہوئے 8 فروری کو شیڈول عام انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں حلقہ بندی کیس کی سماعت ہوئی۔ قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی اور 8 فروری […]