صومالیہ کی فوج نے ایک آپریشن کے دوران 70سے زائد عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صومالی نیشنل آرمی اور علاقائی جوبالینڈ سٹیٹ فورسز نے جنوبی صومالیہ میں زیریں جوبہ علاقے کے علاقے ابودین میں ایک کامیاب مشترکا آپریشن کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آپریشن کے دوران فورسز کے […]
معروف ٹک ٹاکر صندل خٹک بھی انتخابی میدان میں کود پڑیں، انہوں نے خیبر پختون خوا سے خواتین کی مخصوص نشست پر کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے۔ صندل خٹک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کس سیاسی جماعت سے وابستہ ہوں ابھی نہیں بتا سکتی۔ان کا کہنا ہے کہ میرے آبائی علاقے میں […]
دوران حراست 24سالہ صفت اللہ کے قتل کا معاملہ ، ایف آئی اے نے انکوائری شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے اسلام آباد پولیس کے افسران اور پمزہسپتال کے میڈیکو لیگل افسران کے خلاف صفت اللہ کے اہلخانہ کی درخواست پر انکوائری شروع کر دی گئی۔ متوفی […]