پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم اور پارٹی نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر حکم امتناع جاری کردیا۔ عدالت نے دلائل مکمل ہونے پر الیکشن کمیشن کے فیصلے پرحکم امتناع جاری کیا، عدالتی فیصلےکے مطابق کیس کا فیصلہ ہونے تک الیکشن کمیشن کا فیصلہ […]
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کے لیے دوبارہ سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ بانی پی ٹی آئی کے وکلا نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کرکے دوبارہ اپیل دائر کر دی اور ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا کی […]
لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے پاکستان تحریک انصاف کے اٹک سے کھڑے ہونے والے امیدواروں کے تجویز و تائید کنندگان کی کاغذات سمیت جبری گمشدگیوں پر ڈی پی او اٹک کو طلب کرلیا۔ پی ٹی آئی کے امیدوارکے وکیل سردار عبدالرازق نے لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ میں درخواست دائر کی، جس میں موقف […]