اسلام آباد اینٹی نارکوٹکس فورس کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ 6 کاروائیوں میں 75 کلو سے زائد منشیات برآمد، 4 ملزمان گرفتار۔ باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر کے ٹرالی بیگ سے 700 گرام آئس برآمد۔ ملزم بذریعہ پرواز نمبر QR-601 دوحہ کے لئے روانہ ہو رہا تھا۔ شاہدرہ لاہور سے […]
اسلام آباد امریکی توجہ غزہ تنازعے کو پھیلنے سے روکنے پر ہے، بلنکن اسرائیل اور حماس کے مابین اکتوبر میں جنگ کے آغاز کے بعد سے امریکی وزیر خارجہ خطے کے اپنے چوتھے دورے پر اردن پہنچے ہیں۔ جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئربوک بھی آج اتوار کو اسرائیل کا دورہ کر رہی ہیں۔
راولپنڈی تھانہ پیرآباد میں منشیات فروش کا پولیس کو کھلا چیلنج ( کوئی تو روک لو ) https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2024/01/WhatsApp-Video-2024-01-08-at-23.39.28_6b01d489.mp4