اسلام آباد پاکستان کی وزیرِ مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ حکومت نے جان بوجھ کر انٹرنیٹ کو بند یا سلو نہیں کیا بلکہ ایسا وی پی این کے زیادہ استعمال کی وجہ سے ہوا۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ یقینی بنائیں گے کہ […]
راولپنڈی( )ایس ایچ او نصیر آباد محمد ابراھیم کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی، سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 02 ملزمان گرفتار، مسروقہ رقم 50 ہزار روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق نصیر آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے […]
راولپنڈی( )راولپنڈی پولیس کے کانسٹیبل عامر شہزاد خالق حقیقی سے جا ملے، کانسٹیبل عامر شہزاد حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے وفات پاگئے، متوفی کانسٹیبل عامر شہزاد کی نماز جنازہ انکے آبائی علاقہ گنگ سروبہ میں ادا کی گئی۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کے کانسٹیبل عامر شہزاد خالق حقیقی سے جا ملے، کانسٹیبل عامر […]