سپریم کورٹ نے سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ۔سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے 23 اکتوبر 2023 کو مختصر حکمنامہ سنایا تھا، پانچ رکنی بنچ کی سربراہی جسٹس اعجاز الاحسن کر رہے تھے جبکہ جسٹس یحیی آفریدی، جسٹس منیب اختر، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس مظاہر اکبر […]
وفاقی حکومت نے لاپتا افراد انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع کردی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے لاپتا افراد کمیشن کی مدت میں توسیع کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق کمیشن کی مدت میں تاحکم ثانی توسیع کی گئی ہے۔ 2011 میں پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں لاپتا افراد کمیشن قائم […]
پاکستان مسلم لیگ (نواز) کی جانب سے خواتین کی نشستوں پر ٹکٹ دینے والوں کی فہرست میں سابق وزیر مملکت برائے خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا کا نام شامل نہیں ہے۔تصدیق کی کہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے خواتین کی نشستوں پر ٹکٹ کے لیے درخواست اس لیے نہیں دی تھی کہ انھیں اس وقت […]