پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع کرا دی۔ذرائع کے مطابق سینیٹ ریکوزیشن پر پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے سینیٹرز کے دستخط موجود ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ عام انتخابات کے بروقت انعقاد کو ریکوزیشن کا ایجنڈا بنایا گیا ہے۔
پاکستان کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 46 رنز سے شکست دیدی۔ پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز صائم ایوب اور محمد رضوان نے کیا تاہم 33 کے مجموعے پر صائم ایوب 8 گیندوں پر 3 چھکوں اور 2 چوکوں کی مدد سے […]
صوابی میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما شاہ خالد کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق صوابی اڈہ میں موٹرسائیکل سواروں نے شاہ خالد کی گاڑی پرفائرنگ کی جس کے نتیجے میں پی ٹی آئی کےمقامی رہنما شاہ خالد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی پر فائرنگ […]