سپریم جوڈیشل کونسل نے سابق جج جسٹس (ر)مظاہر نقوی کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔سپریم جوڈیشل کونسل نے مستعفی جج مظاہر نقوی کو آگاہی کا نوٹس جاری کیا ہے۔ سپریم جوڈیشل کونسل نے مستعفی جج مظاہرنقوی کو ایک اور موقع دیا ہے، کونسل کا کہنا ہے کہ مظاہر نقوی چاہیں تو کونسل میں کل پیش […]
تحریک انصاف کے اہم ممبر ملک عامرعلی این اے اڑتالیس سے انتخابات میں حصہ لینے کی دوڑ سے باہر ، عدالت نے فوری ریلف کی بجائے کیس کی سماعت سوموار تک ملتوی کر دی ، تحریک انصاف کے اہم رکن میونسپل کابرہوریشن اسلام آباد کے اپوزیشن لیڈر ملک عامر علی کے کاغذات نامزدگی آر اوز […]
عوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی) کے رہنما ایمل ولی خان نے توہین عدالت کیس میں معافی مانگ لی۔ اے این پی کے رہنما ایمل ولی خان توہین عدالت کیس میں پشاور ہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے ایمل ولی خان کو مخاطب کرکے کہا کہ آپ بہت چھوٹے اور میرے […]