وفاقی سیکریٹری اطلاعات و نشریات شاہیرہ شاہد نے انتخابات 2024ءکے حوالے سے آگاہی فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک انتخابات کی جانب بڑھ رہا ہے، لوگوں کو ملک کے حالات کے بارے میں معلومات فراہم کرنا انتہائی ضروری ہے۔
اٹک تھانہ اٹک خورد پولیس نے پنجاب میں کروڑوں روپے مالیت کی منشیات سمگل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا. ملزم سبیداللہ کی مزدا گاڑی سے 90 کلو گرام چرس اور ڈیڑھ من افیون برآمد کی گئی. ملزم نے دوران تفتیش بتایا کہ منشیات کو پنجاب کے مختلف اضلاع میں فروخت کرنا تھا. گرفتار ملزم […]
راولپنڈی تھانہ نصیر آباد کی حدود مصریال چوک کے مقام پر نون لیگ کے جلسے نے روڈ مکمل طور بلاک کر کے آتش بازی شروع کردی کیا یہاں بھی روڈ بلاک کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائی گی۔ یا قانون صرف ایک طرفہ اور غریب لوگوں کے لیۓ ہے https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2024/01/0-1.mp4