پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے 7 امیدواروں کو ریٹرننگ افسران (آر اوز) نے آزاد امیدوار قرار دے دیا۔پیپلز پارٹی کے 7 امیدواروں سے تیر چھن گیا، پنجاب میں 7 امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ کے باوجود انتخابی نشان تیر الاٹ نہیں کیا گیا، جس کے بعد 3 قومی اسمبلی اور 4 پنجاب اسمبلی کے […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ بلے کا نشان نہ دینے سے جمہوریت کو نقصان پہنچا ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے سے جمہوریت تباہ ہو گی اور کرپشن کا دروازہ کھلے گا، فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل لازمی دائر کریں گے، بلے کا نشان لے کر عوام کے […]
بانی پی ٹی آئی اور فواد چودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیسز مرکزی سیکرٹریٹ منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق توہین الیکشن کمیشن کیسز کی سماعت اب اڈیالہ جیل کے بجائے الیکشن کمیشن میں ہوگی، توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی اور فواد چودھری پر فرد جرم عائد ہوچکی۔ […]