عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو گرفتارکرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شیخ رشید کو 9 مئی کے مقدمے میں ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کو عدالت سے گرفتار کیا گیا، ان کے خلاف میٹرو بس اسٹیشن سکستھ روڈ پر توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج […]
ریپبلکن پارٹی سے صدر کے الیکشن کے لیے ٹکٹ کے امیدوار بھارتی نژاد بزنس مین وویک رام سوامی ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں دستبردار ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی نژاد امیدوار امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ انھوں نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کا اعلان کردیا۔ ریاست آئیووا میں […]
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی، ملاقات میں مشترکہ فضائی مشقوں کے ذریعے تعاون اور تربیتی شعبے کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاک فضائیہ اور امریکی فضائیہ کے مابین تکنیکی صلاحیتوں، وفود کے تبادلے […]