سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ مسئلہ فلسطین حل ہوجائے تو سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرسکتا ہے۔ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں پینل ڈسکشن میں سعودی وزیر خارجہ سے سوال ہوا کہ مسئلہ فلسطین حل ہونیکے بعد سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرسکتاہے؟ اس پر سعودی وزیرخارجہ نے کہا […]
نتخابی نشان بلا چھن جانے کے بعد پنجاب اسمبلی کی 81 نشستوں پرتحریک انصاف کے امیدواروں کا تعین نہ ہو سکا ،سب سے زیادہ ضلع لاہور کی بارہ نشستوں پر امیدوارنہ مل سکے۔ پاکستان تحریک انصاف کولاہور کی قومی اسمبلی کی تین اور صوبائی اسمبلی کی نونشستوں پر کوئی امیدوارہی نہ ملا۔ چکوال ، وزیر […]
غیر شرعی نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ سینئر سول جج قدرت اللہ نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی۔ عدالت نے غیر شرعی نکاح کیس کی مزید سماعت 18 جنوری تک ملتوی کر دی۔ گزشتہ روز، بانی پی […]