ایف آئی اے میں تقرری وتبادلے ،ریاض جنجوعہ کو ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی لانڈرنگ سیل اسلام آباد تعینات کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ریاض جنجوعہ اچھی شہرت کے حامل ہیں اور اس سے قبل بھی وہ اہم جگہوں پر فرائض سرانجام دے چکے ہیں ، ریاض جنجوعہ کو اینٹی منی لانڈرنگ سیل اسلام آباد تعینات کرنے سے […]
چیف الیکشن کمشنر نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سیکریٹری عمر حمید کا استعفی منظور کرتے ہوئے ڈاکٹر سید آصف حسین کو ان کی جگہ نیا سیکریٹری تعینات کردیا۔الیکشن کمیشن نے عمر حمید کے استعفی منظور کیے جانے اور کمیشن کے نئے سیکریٹری کی تعیناتی کا الگ الگ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیشن […]
وزارت منصوبہ بندی، ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام کے تحت ملک کے ترقیاتی منصوبوں کیلیے مجموعی طور پر اب تک 3 کھرب 5 ارب 95 کروڑ 75 لاکھ کے فنڈز جاری کر دیے۔ پلاننگ کمیشن کے مطابق این ٹی ڈی سی، پیپکو کے ترقیاتی منصوبوں کیلیے 19 ارب، نیشنل […]