اسلام آباد اسسٹنٹ سیکریٹری بیورو آف ڈپلومیٹک سکیورٹی یو ایس کا وفد کے ہمراہ سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ۔ اسلام آبادکیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے اسسٹنٹ سیکریٹری بیورو آف ڈپلومیٹک سیکیورٹی یو ایس اور ان کے وفد کو سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ کروایا۔ اس موقع پر سینئر پولیس […]
اسلام آباد مردان کےرہائشی عمرشہام نامی نوجوان فیصل ایونیوپل کے پل پر گلےمیں پھندا ڈالی ہوئی لٹکی لاش ملی پولیس تحقیقات کرے کر رہی ہے کہیں یہ قتل کی واردات تونہیں کہ پہلےقتل کرکےلٹکاکرخودکشی کارنگ دیا جا رہا ہو
راولپنڈی راولپنڈی ریجن میں پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ کی بھرتی کے لیے تحریری امتحان میں کامیاب ہونے والے امیدواران کی فہرست جاری کردی گئی