اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی کوہاٹ کے دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔جسٹس محسن اختر کیانی نے شہریار آفریدی کی 6 فروری تک حفاظتی ضمانت منظور کی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے 6 فروری تک شہریار آفریدی کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریار […]
ملک بھر میں 8 فروری کو عام انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کے لیے الیکشن کمیشن نے 75 فیصد کام مکمل کر لیا اور اب الیکشن مینجمنٹ سسٹم (ای ایم ایس) پر تجربے جاری ہیں۔الیکشن کمیشن نے عام انتخابات سے قبل الیکشن مینیجمنٹ سسٹم (ای ایم ایس) کے ذریعے نتائج کے لیے ایک اور تجرباتی […]
پاکستان کرکٹ بورڈ کے الیکشن کمشنر اور سینئر وکیل شاہ خاور قائم مقام چیئرمین پی سی بی بن گئے، جو بدھ کو پی سی بی ہیڈ کورٹرز میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین کے الیکشن کے لیے سینئر قانون دان شاہ خاور کو پی سی بی الیکشن […]