خیبرپختونخوا کے علاقے شانگلہ میں انتخابی نتائج میں مبینہ دھاندلی کیخلاف تحریک انصاف کے پرتشدد کارکنان نے احتجاج کیا ہے جبکہ پی ٹی آئی نے چار کارکنوں کی ہلاکت کا دعوی کیا ہے۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 11 کے انتخابی نتائج میں مبینہ تبدیلی کیخلاف تحریک انصاف کے کارکنان نے سوات کے علاقے شانگلہ […]
لاہور میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زرداری کی ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے آصف زرداری سے ملاقات میں قائد ن لیگ نواز شریف کا پیغام پہنچایا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران دونوں رہنماں میں حکومت سازی پر تبادلہ خیال ہوا […]
کراچی میں بدھ کو سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک تولہ سونا 400 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 15 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 343 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ اس اضافے سے 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 84 ہزار 756 […]