سابق وزیراعظم نواز شریف نے عام انتخابات کے نتائج میں سب سے بڑی جماعت ہونے، دیگر سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کو ملک کیلئے ساتھ بیٹھنے کی دعوت دے دی۔ کارکنوں سے خطاب میں کہا کہ عام انتخابات میں ن لیگ سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے، ہم پر فرض بنتا ہے کہ […]
بلوچستان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 261 سے سردار اخترمینگل نے کامیابی حاصل کرلی۔ بلوچستان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 261 قلات سے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل 3404ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے سردار اختر مینگل کے مقابلے میں پیپلز پارٹی کے سردار ثنا […]
نگران وزیر وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ میں نے خود ہر صوبے مین سیکیورٹی کا جائزہ لیا، ہمیں سکیورٹی فورسز کو سلام پیش کرنا چاہیے—ڈان نیوز تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عام انتخابات 2024 کا […]