سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور دیگر کے خلاف نیب کی جانب سے بنائے گئے ایل این جی ریفرنس کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ شاہد خاقان عباسی اور دیگر کے خلاف نیب کیس اسپیشل جج سینٹرل کو منتقل کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ شاہد خاقان عباسی کے شریک ملزمان نے نیب ترمیم […]
باجوڑ حکومت کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے باجوڑ میں سراج الحق کی گاڑی پہ پتھراؤ اور سٹیج سے اتار دیا گیا لوگ مارنے لگے لیکن کارکنان نے بچ بچا کر کے گاڑی میں پہنچا دیا https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2023/08/0.mp4
رسول رحمان ایس ایچ او تھانہ ایکسائز پشاور کی 24 گھنٹے کے اندر ایک اور بڑی کاروائی، بھاری مقدار میں منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام، موٹر کار سے 6000 گرام چرس اور 5000 گرام افیون برآمد، دو ملزمان گرفتار، مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق آفتاب الدین ڈائریکٹر نارکوٹکس کنٹرول کے زیر سرپرستی اور ذاہد اقبال […]