بین الاقوامی فوجداری عدالت نے یوکرین پر روس کے حملے کے دوران کیے گئے جرائم کے الزام میں سابق روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل ویلری گیراسیموف کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے۔ عالمی فوجداری عدالت نے کہا کہ روس کے سابق وزیر دفاع سرگئی شوئیگو اور فوجی جنرل گیراسیموف […]
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بات چیت کے ذریعے معاملات طے کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اسمبلی میں اپنی پہلی تقریر میں گزارش کی تھی کہ ہم نے چارٹر آف ڈیموکریسی پر اتفاق کیا تھا، اب […]
جے آئی ٹی نے سانحہ 9 مئی سمیت دہشت گردی کے 7 مقدمات میں شاہ محمود قریشی کو قصور وار قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ 9مئی سمیت دہشت گردی سمیت 7 مقدمات کی تفتیش میں جےآئی ٹی نے پی ٹی آئی رہنماشاہ محمود قریشی کو گناہ گار قرار دےدیا۔ پولیس نے بتایا کہ […]