سپریم کورٹ آف پاکستان میں مقررہ حد سے زیادہ قرض لینے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ہے۔ چیف جسٹس عمرعطابندیال اور جسٹس اطہرمن اللہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی۔ تفصیلات کے مطابق دوران سماعت وکیل درخواست گزار نے کہا کہ آئینی درخواست 2020میں دائرکی تھی، حکومتوں نے حد سے […]
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری اور علی وزیر کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر اور ایمان مزاری کو دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ علی وزیر نے جج […]
:بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورشی کی گئی ہے۔انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ بھارتی فوج نے ایل او سی کے نکیال سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 60 سالہ […]