بی آر آئی کے تحت گزشتہ 10 سال میں 3 ہزار منصوبے مکمل ہوئے۔ چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی (سی آئی ڈی سی اے) کے چیئرمین لو ژاؤہوئی نے گزشتہ دہائی میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی) کے تحت 3,000 سے زیادہ منصوبوں کی تکمیل کا انکشاف کیا ہے جس میں 180+ ممالک […]
راولپنڈی منیر آباد واہ کینٹ ٹرانسفارمر والی گلی میں وقاص پرویز ولد پرویز اختر نے بجلی کے بلوں کی وجہ سے تنگ آ کر خود کشی کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا:۔
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ جڑانوالہ سانحے کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لئے فیصل آباد پہنچے اور متاثرین میں چیک تقسیم کئے۔نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ خصوصی طیارے پر ایئرپورٹ پر پہنچے، نگران وفاقی وزیر داخلہ اور وزیراطلاعات بھی ان کے ہمراہ تھے، جہاں سے وہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے جڑانوالہ پہنچے، ہیلی پیڈ […]